’’گو نواز گو کا نعرہ ہوا پرانا‘‘ تحریک انصاف نے کون سا نیا نعرہ متعارف کرادیا ؟ لیگی حیران رہ گئے
لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے گوشہباز گو کی ٹی شرٹ متعارف کروا دی‘ شرٹس ہزاروں کی تعداد میں تیار کروائی گئی ہیں جو حلقہ این اے 120 میں الیکشن کے دوران کارکنوں میں تقسیم کی جائیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے گو شہباز گو کی ٹی شرٹ متعارف… Continue 23reading ’’گو نواز گو کا نعرہ ہوا پرانا‘‘ تحریک انصاف نے کون سا نیا نعرہ متعارف کرادیا ؟ لیگی حیران رہ گئے











































