پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی وکٹ گرادی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی وکٹ گرادی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمانورعالم خان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرلی ہے ۔ نورعالم خان نے منگل کے روزتحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی اوراس موقع پرانہوں نے پیپلزپارٹی چھوڑکرتحریک انصاف میں شامل… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی وکٹ گرادی