ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

یہ کام نہیں کرنا۔۔۔! مریم نواز نے ن لیگ کے کارکنوں کو انتباہ کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مسلم لیگ (ن)مخالف میڈیا ہاؤسز پر حملے سے اجتناب کریں ۔ بدھ کو نواز شریف کی ریلی کی کوریج کے دور ان نجی ٹیلی وژن (اے آر وائی )کے مطابق فیض آباد انٹر چینج پر ریلی کے شرکا نے ان کے سٹاف کیساتھ بدتمیزی کرنے کے ساتھ سنگین تنائج کی دھمکیاں دیں

جبکہ وہاں موجود پولیس اہلکار وں نے بتایا کہ کچھ کارکن نجی ٹی وی کے عملے پر تشدد کے لیے آگے بڑھے لیکن وہاں پر موجود پولیس اہلکاروں نے بیچ بچاؤ کروا دیااس کے بعد سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے ایک ٹویٹ میں کارکنوں کو ایسا کرنے سے روکا۔ انہوں نے کہاکہ کارکن مسلم لیگ ن مخالف میڈیا ہاؤسز پر حملے کرنے سے اجتناب کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…