جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

پانامہ جے آئی ٹی ،میں نہیں مانتا،وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے حیرت انگیزموقف اختیارکرلیا

datetime 24  مئی‬‮  2017

پانامہ جے آئی ٹی ،میں نہیں مانتا،وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے حیرت انگیزموقف اختیارکرلیا

اسلام آباد(آئی ین پی)وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نواز نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کے 2ارکان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جے آئی ٹی کے رکن بلال رسول کے مسلم لیگ (ق)سے قریبی تعلقات ہیں اور ان کی اہلیہ 2013کے انتخابات میں ق لیگ کی امیدوار… Continue 23reading پانامہ جے آئی ٹی ،میں نہیں مانتا،وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے حیرت انگیزموقف اختیارکرلیا

بات بڑھ گئی،ہمت ہے تو سامنے آؤ،خورشید شاہ کا چوہدری نثار کو چیلنج،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2017

بات بڑھ گئی،ہمت ہے تو سامنے آؤ،خورشید شاہ کا چوہدری نثار کو چیلنج،بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد ( آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کا ترجمان بچہ ہے، اسے کیا کہوں ، چوہدری نثار میں ہمت ہے تو خود سامنے آئے، گردشی قرضوں میں اضافے کی سمجھ نہیں آ رہی ،اس معاملے پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے،پی… Continue 23reading بات بڑھ گئی،ہمت ہے تو سامنے آؤ،خورشید شاہ کا چوہدری نثار کو چیلنج،بڑا دعویٰ کردیا

مسلم لیگ ن ، ایم کیو ایم امیر ترین‘ شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ غریب جماعت نکلی

datetime 24  مئی‬‮  2017

مسلم لیگ ن ، ایم کیو ایم امیر ترین‘ شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ غریب جماعت نکلی

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے 49سیاسی جماعتوں کے 2016 گوشواروں کی تفصیلات جاری کر دیں، تحریک انصاف نے کوئی غیر ملکی فنڈنگ نہیں لی،عمران خان نے بیان حلفی جمع کرایا ۔ اس کے علاوہ 7 کروڑ 40 لاکھ کے اثاثے ظاہر کئے،سال 2016 میں پی ٹی آئی کے 17 کروڑ کے اخراجات، 23 کروڑ… Continue 23reading مسلم لیگ ن ، ایم کیو ایم امیر ترین‘ شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ غریب جماعت نکلی

اس سال آپ کو اپنی آمدنی میں سے کتنی زکوٰۃ دینی ہوگی ؟  پاکستان میں نصاب جاری کر دیا گیا

datetime 24  مئی‬‮  2017

اس سال آپ کو اپنی آمدنی میں سے کتنی زکوٰۃ دینی ہوگی ؟  پاکستان میں نصاب جاری کر دیا گیا

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک نے رواں برس کے لئے زکوۃ کا نصاب مقرر کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے رواں سال کے لیے زکو ۃکا نصاب 38 ہزار406 روپے طے کیا گیا ہے، رواں سال زکوۃ کے نصاب میں 2ہزار849روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ قانون کے مطابق ملک بھر میں کام کرنے… Continue 23reading اس سال آپ کو اپنی آمدنی میں سے کتنی زکوٰۃ دینی ہوگی ؟  پاکستان میں نصاب جاری کر دیا گیا

بھارت نے اپنے گرفتار شہری شیخ نبی تک قونصلر رسائی مانگ لی

datetime 24  مئی‬‮  2017

بھارت نے اپنے گرفتار شہری شیخ نبی تک قونصلر رسائی مانگ لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے اسلام آباد سے گرفتارہونے والے اپنے گرفتار شہری شیخ نبی تک قونصلر رسائی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے اسلام آباد ایف ایٹ کچہری سے گرفتار ہونیوالے اپنے شہری شیخ نبی تک قونصلر رسائی مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی سفارتخانے کی طرف سے درخواست… Continue 23reading بھارت نے اپنے گرفتار شہری شیخ نبی تک قونصلر رسائی مانگ لی

پاک فوج نے جو کہا کر دکھایا ۔۔ کروڑوں پاکستانیوں کی آواز سن لی گئی ۔۔ کسے پھانسی پر لٹکا دیا ؟ 

datetime 24  مئی‬‮  2017

پاک فوج نے جو کہا کر دکھایا ۔۔ کروڑوں پاکستانیوں کی آواز سن لی گئی ۔۔ کسے پھانسی پر لٹکا دیا ؟ 

راولپنڈی (آئی این پی) فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ کالعدم تحریک طالبان کے 2دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی،دہشت گرد آرمی پبلک اسکول پشاور اور معصوم شہر یوں پر حملوں میں ملوث تھے،دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر حملوں میں بھی ملوث تھے ۔ب دھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات… Continue 23reading پاک فوج نے جو کہا کر دکھایا ۔۔ کروڑوں پاکستانیوں کی آواز سن لی گئی ۔۔ کسے پھانسی پر لٹکا دیا ؟ 

’’ایک ہی دن روزے کا معاملہ‘‘ مفتی پوپل زئی کی گرفتاری!!!

datetime 24  مئی‬‮  2017

’’ایک ہی دن روزے کا معاملہ‘‘ مفتی پوپل زئی کی گرفتاری!!!

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وطن عزیز میں ایک ہی دن روزہ اور عید جیسے ایک خواب بن کر رہ گیا ہے۔ سرکاری اور غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹیوں کے مابین اختلافات سے سب سے زیادہ نقصان عوام کو پہنچ رہا ہے۔ رواں سال بھی پشاور میں سرکاری اور غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹیوں کے الگ الگ اجلاس بلائے… Continue 23reading ’’ایک ہی دن روزے کا معاملہ‘‘ مفتی پوپل زئی کی گرفتاری!!!

’’دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ سی پیک‘‘ پاکستانی نوجوانوں سے ملازمتوں کا وعدہ ۔۔ آغاز کر دیا گیا

datetime 24  مئی‬‮  2017

’’دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ سی پیک‘‘ پاکستانی نوجوانوں سے ملازمتوں کا وعدہ ۔۔ آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)بلوچستان حکومت نے نوجوانوں کیلئے سی پیک منصوبوں میں کام کرنے کیلئے تربیتی پروگرام شروع کر دیا صوبائی حکومت کے شعبہ محنت و افرادی قوت کے عہدیدار نے بتایا کہ حکومت نوجوانوں کو چی پیک منصوبے کے لئے تیار کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے تاکہ صوبے میں بے رزگاری کو… Continue 23reading ’’دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ سی پیک‘‘ پاکستانی نوجوانوں سے ملازمتوں کا وعدہ ۔۔ آغاز کر دیا گیا

’’دبنگ کارروائی، بڑی کامیابی‘‘ کتنے خطرناک دہشتگرد جہنم واصل؟

datetime 24  مئی‬‮  2017

’’دبنگ کارروائی، بڑی کامیابی‘‘ کتنے خطرناک دہشتگرد جہنم واصل؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قلات کے علاقے سوراب میں سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے ایک ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں سی ایم ایچ… Continue 23reading ’’دبنگ کارروائی، بڑی کامیابی‘‘ کتنے خطرناک دہشتگرد جہنم واصل؟