ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف نے فاتح ہیرو کی طرح اسلام آباد کو چھوڑا

datetime 10  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد کو ایک فاتح ہیرو کی طرح چھوڑا،سیاسی قوت کا بھرپور مظاہرہ، ہزاروں کارکن موجود رہے، نیویارک ٹائمز کی رپورٹ ۔ تفصیلات کے مطابق معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی گھر واپسی کا سفر پوری آن بان کے ساتھ شروع کیا،ایک فاتح ہیرو کی طرح اسلام آباد کو چھوڑا ۔ نواز شریف نے

اپنی گھر واپسی کا سفر پوری آن بان کے ساتھ شروع کیا اس موقع پر سیاسی قوت دکھانے کے لیے ان کے ساتھ ہزاروں کارکن بھی موجود رہے۔جان جانے کے شدید ترین خطرے کے باوجود نواز شریف کارکنوں کے درمیان موجود رہے۔امریکی اخبار نےسابق وزیراعظم میاں محمد نوا زشریف کو فاتح ہیرو قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بے شک وہ معزول وزیراعظم ہی سہی لیکن انہوں نے وفاقی دارالحکومت کو ایک فاتح جانباز کے طور پر چھوڑا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…