عائشہ گلالئی نے کیوں عمران خان پر الزامات لگائے؟تحریک انصاف کی رہنما سیماء ضیاء نے بڑا دعویٰ کردیا
کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی سینئر رہنما و رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سیما ضیاء نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور چور حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف جدوجہد سے مخالفین خوفزدہ ہیں اس لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے جارہے ہیں ۔ عائشہ گلالئی کے الزامات سے تحریک انصاف… Continue 23reading عائشہ گلالئی نے کیوں عمران خان پر الزامات لگائے؟تحریک انصاف کی رہنما سیماء ضیاء نے بڑا دعویٰ کردیا











































