اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سازش، نفرت اور غصہ! مریم نواز نے مخالفین کو پھر آگ لگا دی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اللہ جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے،
لیکن آپ سازش، نفرت اور غصہ کرسکتے ہیں۔ مریم نواز نے وزیراعظم نوازشریف کو مالدیپ پہنچنے پر گارڈ آف آنرز ملنے پر مسرت کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ اللہ جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور آپ کسی کی قسمت سے نہیں لڑسکتے۔