وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی یہ بات مان لیں ورنہ ۔۔۔اسلام آباد کے ڈی چوک میں دھرنے دینے کا اعلان کردیا
پشاور (آئی این پی ) جماعت اسلامی فاٹانے 22اگست کو ایف سی آر کے خاتمے اور فاٹا اصلاحات کے نفاذ کے لئے اسلام آباد کے ڈی چوک میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی فاٹا کے جنرل سیکرٹری محمد رفیق آفریدی نے المرکزالاسلامی پشاور سے جاری کئے گئے بیان میں کہا کہ فاٹا میں… Continue 23reading وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی یہ بات مان لیں ورنہ ۔۔۔اسلام آباد کے ڈی چوک میں دھرنے دینے کا اعلان کردیا











































