عمران خان بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ اتحاد کرنے کے لئے تیار ہو گئے، صرف ایک چھوٹی سی شرط رکھ دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پیپلز پارٹی سے اتحاد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی سے زرداری کی موجودگی میں کسی صورت اتحاد نہیں کر سکتے ہیں ان کی موجودگی میں اتحاد ناممکن ہے۔ اگر… Continue 23reading عمران خان بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ اتحاد کرنے کے لئے تیار ہو گئے، صرف ایک چھوٹی سی شرط رکھ دی









































