عمران خان سیاسی خودکش بمبار ، اپنے ساتھ سب کو لے ڈوبیں گے،حافظ حسین احمد
جیکب آباد(آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اگلے دو سال کے لیے ٹیکنو کریٹ حکومت بننے کا امکان ہے، ملک میں جاری احتسابی عمل کی لپیٹ میں’’میثاق‘‘والے بھی آئیں گے ، عمران خان سیاسی خودکش بمبار ہیں اپنے ساتھ سب کو لے… Continue 23reading عمران خان سیاسی خودکش بمبار ، اپنے ساتھ سب کو لے ڈوبیں گے،حافظ حسین احمد











































