نوازشریف کی ریلی کے ساتھ فوج کے ساتھ کیاکرنے کی کوشش کی جارہی ہے؟سنگین دعویٰ کردیاگیا
لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اور ان کے ساتھی تسلسل کے ساتھ سازش کا بیانیہ پیش کر رہے ہیں لیکن سازش کرنے والے کا نام نہیں بتاتے ،کنٹینر کنٹینر کرتے کرتے نواز شریف خود کنٹینرپر چڑھ گئے ہیں اور یہ کنٹینر اپنی… Continue 23reading نوازشریف کی ریلی کے ساتھ فوج کے ساتھ کیاکرنے کی کوشش کی جارہی ہے؟سنگین دعویٰ کردیاگیا











































