بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کی واپسی،ن لیگ کا چیلنج،بڑا اعلان کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کوئی ادارہ سازش نہیں کر رہا ، ہم نوازشریف کی نااہلی قبول نہیں کرتے ، پورا زور لگا لو نوازشریف آئے گا اور چھائے گا ، آئندہ وزیراعظم ہمارا ہو یا مخالفین کا مگر وہ اپنی آئینی مدت پوری کرے گا ۔ وہ بدھ کو راولپنڈی میں نوازشریف کی ریلی سے خطاب کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف آئے گا اور چھائے گا ، ہمارا مقصد پاکستان میں آئین کی حکمرانی کو لے کر آنا ہے ،

وزارت عظمیٰ نوازشریف کا ٹارگٹ پہلے بھی نہیں تھی اور نہ ہی اب ہے ۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ نوازشریف کی پاکستان کیلئے تڑپ دیکھ کر ساتھ دیا ، نوازشریف جس پر ہاتھ رکھیں گے وہ وزیراعظم بن جائے گا ، ہمیں پاکستان میں آئین کی حکمرانی لے کر آنا ہے ، پہلے کہا تھا کہ منتخب وزیراعظم کو نکالنے کا یہ طریقہ غلط ہے ، لوگ جسے ووٹ دیتے ہیں اسے حکومت کا اختیار بھی ملنا چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…