4سے 6 مہینے میں نواز شریف کی سیاست ختم ہوجائے گی، شیخ رشید احمد
پیرس (آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ مریم نواز عدلیہ اور اداروں کو للکارتی پھر رہی ہیں ، 4سے 6 مہینے میں نواز شریف کی سیاست ختم ہوجائے گی۔پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف لندن میں گھومتے تو… Continue 23reading 4سے 6 مہینے میں نواز شریف کی سیاست ختم ہوجائے گی، شیخ رشید احمد









































