’’اب کیا ہو گا‘‘مریم نواز نے ججوں بارے ایسی بات کہہ دی کہ لیگی رہنما ئوں نے بھی انگلیاں دانتوں تلے دبا لیں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس کے منصف خود ہی مدعی بن گئے، 17ستمبر کو عوام کی جے آئی ٹی لگے گی جس کے مدعی عوام ہونگے اور منصف بھی اور اس عدالت کا فیصلہ سب کو ماننا ہو گا، مریم نواز کا ورکرز کنونشن سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز… Continue 23reading ’’اب کیا ہو گا‘‘مریم نواز نے ججوں بارے ایسی بات کہہ دی کہ لیگی رہنما ئوں نے بھی انگلیاں دانتوں تلے دبا لیں











































