دھرنوں کو مکمل بریک لگانے کا فیصلہ،حکومت نے تیاری کرلی
لاہور ( این این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں آئے روز احتجاج اور دھرنوں کے باعث 4 مقامات کو ریڈ زون قرار دینے کی سمری تیار کر لی گئی۔ذرائع کے مطابق مال روڑ، جی او آر ون پر دھرنا و مظاہرہ دینے پر پابندی ہو گی۔ جبکہ سی ایم ہاس، سول سیکرٹریٹ کے مقامات بھی… Continue 23reading دھرنوں کو مکمل بریک لگانے کا فیصلہ،حکومت نے تیاری کرلی











































