پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چوہدری نثار کو عمران خان کی حمایت مل گئی،’’کپتان‘‘ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ خوشی ہوئی ہے کہ چوہدری نثار نے کہا کہ مریم نواز کی کیا قابلیت ہے ؟ایک انٹرویو میں عمران خان نے دعویٰ کیا کہ این اے 120میں 3یونین کونسلوں میں دھاندلی کے شواہد ملے مگر ہم شکست تسلیم کرتے ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ انتخابی مہم دیر سے شروع کی گئی ورنہ نتائج ہمارے لیے اور بہتر آتے۔عمران خان نے حلقے کے عوام پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے مسلم لیگ ن کو ووٹ دیا میں ان سے کہتا ہوں کہ آئندہ ان کے گھر چوری ہو تو کہا کریں چور زندہ باد، چور زندہ باد۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…