جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بھٹو کو پھانسی،سزا سنانے والے جج مگر ان کو حکم دینے والا کون تھا؟جاوید ہاشمی کادھماکہ خیز انکشاف،ناقابل یقین دعویٰ کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(این این آئی)سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی ختم ہو رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ جو چاہتا ہے سپریم کورٹ کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر لیتا ہے، ہمارے ججوں نے آزادانہ فیصلے نہیں دئیے، ضیا الحق نے ججوں کو آرڈر کیا تھا کہ وہ بھٹو کو پھانسی دیں۔جاوید ہاشمی نے کہا کہ جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی ختم ہو رہی ہے،

میں ایسا ہوتے نہیں دیکھ سکتا، ان دونوں جماعتوں کو زندہ رہنا چاہیے ، منصوبہ بندی کے تحت مذہبی ووٹ کو الگ کر دیا گیا ہے جب کہ اس سے پہلے وہ ن لیگ کو مل جاتا تھا، عمران خان کی مقبولیت کم ہوتی جا رہی ہے، اگر اگلے چند مہینوں میں کلثوم نواز وزیر اعظم بن جاتی ہیں تو اس کا مطلب شاہد خاقان عباسی پر عدم اعتماد نہیں ہوگا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…