عید سے پہلے عید ۔۔ قیمتوں میں کمی کااعلان ہو گیا
لاہور( این این آئی) شہر میں ایل پی جی کی قیمت کم ہو کر 80روپے کی سطح پر آ گئی ۔قیمتوں میں کمی سے گھریلو سلنڈر 118روپے سستا ہو کر 950روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 445روپے سستا ہو کر 3560روپے کی سطح پر آ گیا ۔