دھونس، دھمکی، سازش کا الزام حکمران کسی کا نام لیے بغیر لگا رہے ہیں،سازش کون کر رہا ہے، پیپلز پارٹی کی رہنما کا انکشاف
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان کے بارے میں بیرونی دنیا میں بحرانی کیفیت ہے۔ بھارت کشمیر کا بحران سنبھالے ، پاکستان کی فکر کم کرے۔ جمعرات کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو میں سینیٹر شیری رحمن نے کہا کہ… Continue 23reading دھونس، دھمکی، سازش کا الزام حکمران کسی کا نام لیے بغیر لگا رہے ہیں،سازش کون کر رہا ہے، پیپلز پارٹی کی رہنما کا انکشاف