شیخ رشید کو نالہ لئی میں ڈوب مرنا چاہیے ، عابد شیر علی
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ شیخ رشید کو نالہ لئی میں ڈوب مرنا چاہیے ،پچیس سال نواز شریف کے جوتے پالش اور کتوں کو نہلاتا رہا، آج نواز شریف پر جرح کی استدعا کررہا ہے، نذرانہ پیر بتائیں کتنے ارب کے چڑھاوے چڑھتے… Continue 23reading شیخ رشید کو نالہ لئی میں ڈوب مرنا چاہیے ، عابد شیر علی