پانامہ کیس میں سوالات اٹھانے پر (ن) لیگ کے کن درباریوں نے مجھے خریدنے کی کوشش کی اور کتنی رقم آفر کی؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی، تجزیہ نگار اوراینکر پرسن حامد میر نےدعویٰ کیا ہے کہ پانامہ کیس میں سوال اٹھانے پر حکومتی وزیروں نے انہیں خریدنے کی کوشش کی۔اس بات کا انکشاف انہوں نے اخبار میں لکھے گئے ایک کالم میں کیا، حامد میر نےاپنے کالم میں مزید لکھا ہے کہ پانامہ کیس میں جے آئی… Continue 23reading پانامہ کیس میں سوالات اٹھانے پر (ن) لیگ کے کن درباریوں نے مجھے خریدنے کی کوشش کی اور کتنی رقم آفر کی؟