میاں صاحب آپ نے ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا تھااب ۔۔۔! آصف زرداری نے کھری کھری سنادیں
کھپرو (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب جیل تخت اور تختہ ساتھ ساتھ چلتے ہیں ٗآپ شیر بنیں ٗ آپ کیساتھ سازش ہورہی ہے تو برداشت کریں ٗ میاں صاحب آپ نے ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا تھا ٗ کتنی مسلم لیگیں بنیں ٗ… Continue 23reading میاں صاحب آپ نے ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا تھااب ۔۔۔! آصف زرداری نے کھری کھری سنادیں