پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان کا وادی مہ نور ایک سال میں کھولنے کا اعلان

datetime 19  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانسہرہ (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے ضلع مانسہرہ کی 13ہزار فٹ بلندخوبصورت وادی مہ نور کو ایک سال کے اندر سیاحوں کیلئے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔عمران خان اپنے تین روزہ نجی دورہ شوگران کے آخری روز ہیلی کاپٹر کے ذریعے13ہزار فٹ بلند وادی مہ نور پہنچے تو علاقے کے عوام نے

ان کا پر جوش خیرمقدم کیا۔اس موقع پر انہوں نے عوام کو بتایا کہ ہزارہ ڈویژن کے دیگر سیاحتی مقامات کی طرح وادی مہ نور کو بھی اگلے سال مئی تک سیاحت کیلئے کھول دیا جائے گا اوریہاں تک سیاحوں کی رسائی کے لئے جلد روڈ کی تعمیر شروع کر دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ یہاں کے نوجوانوں کو یہیں پر روزگار ملے گا اور علاقے میں خوشحالی آئے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…