نئے وزیراعظم کا انتخاب،باغیوں کو بے نقاب کرنے کی تیاریاں،ایاز صاد ق نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی )سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں چیف ایگزیکٹو کے حوالے سے خلاء پایا جاتا ہے اس لئے مختصر ترین وقت میں وزیراعظم کا انتخاب کرایا جارہا ہے ، آج تین بجے سہ پہر وزارت عظمیٰ کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی اور… Continue 23reading نئے وزیراعظم کا انتخاب،باغیوں کو بے نقاب کرنے کی تیاریاں،ایاز صاد ق نے بڑا اعلان کردیا