عمران خان سے ملنے کی کوشش پر سکیورٹی گارڈ کا پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملنے کی کوشش پر سکیورٹی گارڈ کا کارکنوں پر تشدد،نجی ٹی وی کے مطابق کارکنان مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں عمران خان سے ملنے کےلئے کمرے میں داخل ہونے لگے تو سکیورٹی گارڈ نے انہیں روکا جس پر ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی اور سکیورٹی گارڈ نے پاکستان تحریک… Continue 23reading عمران خان سے ملنے کی کوشش پر سکیورٹی گارڈ کا پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد











































