پانامہ فیصلے کے بعد مسلم لیگ(ن) کو ایک اور دھچکا
اسلام آباد (آن لائن) پانامہ فیصلے کے بعد مسلم لیگ(ن) کو ایک اور دھچکا ۔ راولپنڈی حلقہ پی پی 4 سے کامیاب امیدوار شوکت بھٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن نااہلی کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے خارج کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ… Continue 23reading پانامہ فیصلے کے بعد مسلم لیگ(ن) کو ایک اور دھچکا