ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عید الضحیٰ کے موقع پر جمشید دستی کس کے جوتے پالش کرتے رہے؟ حیران کن انکشاف

datetime 6  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ غازی خان(آن لائن)آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی اپنے منفرد عوامی انداز اور دبنگ بیانات کی وجہ سے ہمیشہ خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں ،حال ہی میں جیل یاترا ،عدالت میں پیشی اور پھر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے اَز خود نوٹس پر رہائی ملنے پر بھی جمشید دستی میڈیا کی شہ سرخیوں کا حصہ بنے رہے لیکن اب عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی جمشید دستی نے عید کے موقع پر انوکھا انداز اپنایا ،ریلی کی

صورت میں اپنے آبائی علاقے پہنچے اور لوگوں کے جوتے پالش کر کے انہیں عیدی بھی دی۔جمشید دستی ریلی کی شکل میں اپنے آبائی علاقہ پہنچے۔ریلی کی شکل میں ڈیرہ غازی خان آمد پر کارکنوں نے جمشید دستی کا پُر تپاک استقبال کیا اور پھولوں کے ہار بھی پہنائے۔ جمشید دستی نے بھی پیچے نہ رہے اور اپنے کارکنوں کے ہمراہ عید منائی اور عیدی کے طور پر استقبال کے لیے آنے والے کارکنوں کے جوتے پالش کر ڈالے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…