منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

مریم نوازکا قتل،اہم ترین گرفتاری، کھلبلی مچ گئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے ابدالی چوک میں خطاب کے دوران سکیورٹی اداروں نے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1 پستول اور 20 گولیاں برآمد کر کے اس کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے،

بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی حلقہ این اے 120 میں الیکشن مہم کے دوران پولیس نے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک پستول اور 20 گولیاں برآمد کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…