مسلم لیگ (ن) پر پابندی ،نواز شریف کو ایک اور بڑا سرپرائز مل گیا
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) پر پابندی کی درخواست پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نوٹس جاری کیا ہے کہ وہ 13 ستمبر کو خود پیش ہوں یا وکیل کے ذریعے جواب دیں۔ مسلم لیگ (ن )پر پابندی کی درخواست عبدالواحد ایڈووکیٹ نے دائر کی تھی۔ انہوں نے نواز… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) پر پابندی ،نواز شریف کو ایک اور بڑا سرپرائز مل گیا











































