جمعرات‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2025 

امین فہیم کی اہلیہ انتقال کر گئیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) امین فہیم کی اہلیہ کراچی میں انتقال کرگئیں ۔ وہ ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ تاہم آج بھی وہ اس دارفانی سے کوچ کرگئی ہیں۔یاد رہے  کہ اس سے پہلے امین فہیم کا بھی 21نومبر 2015ء کو انتقال ہوگیا تھا ،

تاہم اب ان کی اہلیہ بھی انتقال کرگئی ہیں۔ امین فہیم کی اہلیہ کی وفات پر پارٹی سربراہ بلاول بھٹو زرداری ‘ آصف علی زرداری سمیت پارٹی قائدین نے اظہار افسوس کیا ہے۔واضح رہے کہ امین فہیم پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں وفاقی وزیر تھے۔

موضوعات:



کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…