پاکستان میں واپڈا کے محکمے کاچیئرمین کس قابلیت پر بھرتی کیاجاتاہے؟حیرت انگیزانکشاف
لاہور(آئی این پی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے چیئرمین واپڈا، ممبر واٹر اور ممبر فنانس کی تعیناتیوں کے خلاف درخواستوں میں تینوں عہدوں کے لئے اہلیت کے معیار کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ واپڈا کو برگر شاپ کی طرح چلایا جانا افسوس ناک ہے، برگر شاپ پر… Continue 23reading پاکستان میں واپڈا کے محکمے کاچیئرمین کس قابلیت پر بھرتی کیاجاتاہے؟حیرت انگیزانکشاف











































