ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

شریف خاندان کے علاوہ پاناما لیکس میں شامل دیگر افراد کے خلاف کاروائی ، عدالت نے بڑا سرپرائزدیدیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ نے شریف خاندان کے علاوہ پاناما لیکس میں شامل دیگر افراد کے احتساب کے لیے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی ہے۔ درخواست گزار سید محمد الیاس کی جانب سے شریف خاندان کے علاوہ پاناما لیکس میں شامل دیگر افراد کے احتساب کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی۔ د رخواست میں صدر پاکستان، اسپیکر قومی اسمبلی اور چیف الیکشن کمشنر پاکستان سمیت دیگر افرادکو فریق بنایا

گیا تھا۔ درخواست گزار نے موقف اپناتے ہوئے کہا تھا کہ پاناما لیکس میں 300 سے زائد افراد کا نام آیا ہے لیکن شریف خاندان کے سوا باقی 259 افراد کا احتساب نہیں کیا جارہا جب کہ چیرمین نیب کی تعیناتی بھی قانون کے برعکس ہوئی ہے۔درخواست گزار کا کہنا تھا کہ صرف شریف خاندان کا احتساب ہونا اور باقی افراد کو نظر انداز کرنا آئین و قانون کی خلاف ورزی ہے، پاناما لیکس میں شامل دیگر افراد کا بھی احتساب کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…