پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ ہیں،عالمی بنک

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات نے کہا ہے کہ پاکستان کو قدرتی آفات سے ناقابل تلافی نقصان پہنچا‘ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے ڈیٹا بیس تشکیل دے رہے ہیں‘ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے اصلاحات اور

قانون سازی پر بھی غور ہورہا ہےجبکہ قائم مقام نمائندہ عالمی بنک نے کہا کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے پاکستان کے ساتھ ہیں۔ جمعہ کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات نے کہا کہ پاکستان کو قدرتی آفات سے ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔ عالمی اداروں کے تجربات سے مستفید ہونا چاہتے ہیں۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے ڈیٹا بیس تشکیل دے رہے ہیں۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے اصلاحات اور قانون سازی پر بھی غور ہورہا ہے فوری ردعمل کی صلاحیت بڑھانے کے لئے ایمرجنسی آپریشن سنٹر کا قیام شامل ہے۔ قائم مقام نمائندہ عالمی بنک نے کہا کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے ماحولیات‘ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے پاکستان کے ساتھ ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…