نواز شریف کی اشتعال انگیز تقریر اور عدلیہ پر تنقید توہین عدالت، سپریم کورٹ میں اہم قدم اٹھا لیا گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست دائر کردی گئی ، مقامی شہری سید محمود اختر نقوی نے… Continue 23reading نواز شریف کی اشتعال انگیز تقریر اور عدلیہ پر تنقید توہین عدالت، سپریم کورٹ میں اہم قدم اٹھا لیا گیا