اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی سے تعلق،امیر مقام مشتعل، انتہائی قدم اُٹھالیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کو 50 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا ہے۔وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر امیر مقام نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کو 50،50 کروڑ روپے کے ہتک عزت کے نوٹس بھجوا دییے ہیں ٗ

نوٹس میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان اور پرویزخٹک غیر حقیقت پر مبنی اور من گھڑت بیانات واپس لیتے ہوئے 14 دن کے اندر اندرغیرمشروط معافی مانگیں ورنہ انکے خلاف مزید قانونی چارہ جوئی عمل میں لائی جائیگی۔امیر مقام کی جانب سے بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا کہ عمران خان نے 3 اگست2017 کو نجی ٹی وی انٹرویو میں امیر مقام پر جھوٹے، بے بنیاد، من گھڑت اور توہین آمیز الزامات عائد کرکے ان کی شہرت اور سیاسی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا،

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…