بیوی ،بہو اور پوتی کو زبح کر نے والے سفاک قاتل کی گرفتار ی پولیس کیلئے چیلنج بن گئی
سانگلہ ہل ( آئی این پی)سا نگلہ ہل میں تہرے قتل کی واردات میں بیوی بہو اور پوتی کو زبح کر نے والے سفاک قاتل کی گرفتار ی پولیس کیلئے چیلنج بن گئی مفرور قاتل نواز کاہلوں نے وقوعہ کے 4روز بعد مقتولین کی قبروں پر مزید 2افراد کو قتل کرنے کی تحریردرج کر دی… Continue 23reading بیوی ،بہو اور پوتی کو زبح کر نے والے سفاک قاتل کی گرفتار ی پولیس کیلئے چیلنج بن گئی











































