موسم سرما کا آغاز،سکولوں میں نئے اوقات کار کا اعلان کردیاگیا،فوری طورپر عملدرآمد کا حکم
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری سکولوں میں موسم سرما کی مناسبت سے نئے اوقات کار آج (پیر) سے نافذ العمل ہوں گے ۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ بوائز سکولز کے اوقات کار صبح ساڑھے 8 سے دوپہر اڑھائی بجے اور سنگل شفٹ گرلز سکولوں کے اوقات کار صبح سوا 8… Continue 23reading موسم سرما کا آغاز،سکولوں میں نئے اوقات کار کا اعلان کردیاگیا،فوری طورپر عملدرآمد کا حکم











































