ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

کیپٹن(ر)صفدر نے نیا تنازعہ کھڑاکردیا،اہم ترین شخصیت کو کھلے عام دھمکیاں،نوازشریف کے بار ے میں بڑا دعویٰ ‎

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی جے آئی ٹی سربراہ پر چڑھائی۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر نے ایک تقریب میں جے آئی ٹی سربراہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنی رپورٹ میںجھوٹا اور فراڈ لکھنے والے تمہارا والیم دس ختم ہو گیا جبکہ میرا والیم گیارہویں شریف شروع ہو گیا ہے اس موقع پر انہوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق کہا کہ اٹک جیل سے

ڈرنا نہیں، 2018 پھر نواز شریف کا ہو گا۔ انہوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کا بھی چھپے لفظوں میں جواب دیا کہ معیشت کی باتیں کرنے والے یاد رکھیں معیشت اللہ کا رضا ہے۔ حسن ابدال میں تقریب سے خطاب کے موقع پر انہوں نے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کیلئے عوام سے دعاﺅں کی اپیل کی۔ اس موقع پر انہوں نے اللہ کے نیک لوگوں سے درخواست کہ اللہ جھوٹ بولنے والوں کی زبانیں بند کر دے۔ انہوںنے کہا کہ ہم پارلیمنٹ میں بیٹھ کر سیاست نہیں بلکہ حضورﷺ کی خدمت کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…