جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

موسم سرما کا آغاز،سکولوں میں نئے اوقات کار کا اعلان کردیاگیا،فوری طورپر عملدرآمد کا حکم

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری سکولوں میں موسم سرما کی مناسبت سے نئے اوقات کار آج (پیر) سے نافذ العمل ہوں گے ۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ بوائز سکولز کے اوقات کار صبح ساڑھے 8 سے دوپہر اڑھائی بجے اور سنگل شفٹ گرلز سکولوں کے

اوقات کار صبح سوا 8 بجے سے دوپہر سوا 2 بجے تک ہوں گے۔ڈبل شفٹ بوائز سکولوں کے اوقات کار صبح ساڑھے 7 بجے سے دوپہر 12 بجے جبکہ سکینڈ شفٹ کے اوقات کار دوپہر ساڑھے 12 بجے سے شام 5 بجے تک ہوں گے۔ ڈبل شفٹ گرلز سکولوں کے اوقات کار بھی یہی ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…