بڑی سیاسی جماعت نے اسمبلیوں سے استعفے کی دھمکی دیدی، سیاسی حالات کشیدہ
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ دباؤ کی صورتحال میں وفاداری تبدیل کرنے کا عمل ختم نہ کیا گیا تو ہم صوبائی، قومی اور سینیٹ سے استعفیٰ دے کر سیاسی عمل سے علیحدہ ہوجائیں گے۔ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر… Continue 23reading بڑی سیاسی جماعت نے اسمبلیوں سے استعفے کی دھمکی دیدی، سیاسی حالات کشیدہ











































