نواز شریف اب کیا کرنے والے ہیں؟ ایاز صادق اور سعدرفیق سے ملاقات کے دوران اہم فیصلہ کر لیا گیا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق اور وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی ۔ جاتی امراء رائے ونڈ میں نواز شریف کی رہائشگاہ پر ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور… Continue 23reading نواز شریف اب کیا کرنے والے ہیں؟ ایاز صادق اور سعدرفیق سے ملاقات کے دوران اہم فیصلہ کر لیا گیا











































