نوازشریف کو پاکستان واپسی مہنگی پڑ گئی،اچانک ہی دھماکہ خیز قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد(این این آئی)عوامی تحریک نے سابق اعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان عوامی تحریک نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے متفرق درخواست دائر کردی ہے۔ مخدوم نیاز ایڈووکیٹ کے ذریعے… Continue 23reading نوازشریف کو پاکستان واپسی مہنگی پڑ گئی،اچانک ہی دھماکہ خیز قدم اُٹھالیاگیا











































