جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مریم نواز کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا میاں شریف نے 1945سے 1981 تک کتنا ٹیکس دیا،سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور سینئر اینکر پرسن محمد مالک نے نجی ٹی وی چینل پر پروگرام کے دوران مریم نواز کا ایک اور جھوٹ بے نقاب کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد مالک کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میرے دادا یعنی میاں شریف 60 اور 70 کی دہائی کے امیر ترین آدمی تھے۔ محمد مالک نے کہا کہ ہمارے ایک دوست

ہیں جن کا نام ستار خان ہے انہوں نے ایک رپورٹ بنائی جس میں انہوں نے بتایا کہ 1945ء سے1981ء تک میاں شریف نے جو ٹیکس ادا کیا اس کی مالیت دو لاکھ بیاسی ہزار پانچ سو تین روپے تھی۔اور اسے دیکھتے ہوئے میرا نہیں خیال کہ پاکستان کے امیر ترین آدمی نے اتنا ٹیکس ادا کیا ہو گا۔ انہوں نے بتایا کہ اگر میاں شریف کی انکم کا چارٹ دیکھیں تو ان کی انکم بھی کم تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…