منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

پیرا ڈائز لیکس،شہری کن کن کا نام جاننے میں دلچسپی لے رہے ہیں،نئی بحث چھڑ گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017

لاہور( این این آئی)پاکستان میں ہلچل مچانے والی پانامہ لیکس ابھی مکمل طور پر پس منظر میں نہیں گئی تھی کہ پیرا ڈائز لیکس موضوع بحث بن گئی ہے ۔میڈیا میں خبریں آنے کے بعد سرکاری و نجی دفاتر ، سیاسی و مذہبی حلقوں ،تجارتی مراکز اور پبلک مقامات میں پیرا ڈائزلیکس موضوع بحث ہے اور ایک دوسرے سے یہ

سوال کیا جارہا ہے کہ ’’ اب کس کا نام آیا ہے؟ ‘‘ ۔ حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے رہنما اورکارکن اپوزیشن جماعتوں خصوصاً پی ٹی آئی کی کسی شخصیت کا نام جاننے کے لئے بیتاب نظر آئے جبکہ دوسری طرف اپوزیشن جماعتوں خصوصاً پی ٹی آئی والوں کی طرف سے (ن) لیگ کی کسی شخصیت کا نام آنے بارے دلچسپی سے پوچھا جاتا رہا ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…