جج کیلئے منگوائے جانیوالے کیک سے مکھی برآمد ،بیکری مالک کا کیا حشر ہوا؟افسوسناک انکشاف
ٹھٹھہ (این این آئی)ڈسٹرکٹ سیشن جج ٹھٹھہ کی جانب سے ٹھٹھہ کی مدینہ بیکری سے منگوائے جانے والے کیک سے مکھی برآمد ہونے پر سیشن جج نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بیکری کے مالک کی گرفتاری کا حکم جاری کردیاہے۔ ٹھٹھہ پولیس کے ایس ایچ او بشیر ملاح نے مدینہ بیکری کے مالک کو… Continue 23reading جج کیلئے منگوائے جانیوالے کیک سے مکھی برآمد ،بیکری مالک کا کیا حشر ہوا؟افسوسناک انکشاف