جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

چینی سفیر سن وی ڈونگ کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز ا گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) صدر ممنون حسین نے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر سن وی ڈونگ کو ہلال پاکستان کا اعزاز عطا کیا‘ اعزاز پاکستان اور چین کو مزید قریب لانے میں سن وی ڈونگ کی شاندار خدمات پر عطا کیا گیا۔ جمعرات کو صدر ممنون حسین نے پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ کو ہلال پاکستان کا اعزاز عطا کیا۔ اعزاز دینے کی پروقار تقریب صدر ہائوس اسلام آباد میں ہوئی۔

اعزاز دونوں ملکوں کو مزید قریب لانے کے سلسلے میں سن وی ڈونگ کی شاندار خدمات پر عطا کیا گیا تقریب میں وزیر داخلہ احسن اقبال‘ اعلیٰ سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…