کوئی بھی لیڈر سارے اچھے کام صرف اپوزیشن میں کیوں سرانجام دیتا ہے؟جاوید چوہدری کا تجزیہ
حضرت علی ؓسے کسی نے کہا ”یا امیر المومنین حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر رضی کے ادوار میں امن و امان اور استحکام تھا لیکن آپؓ کے دور میں بدامنی اور جنگیں ہیں‘ اس کی کیا وجہ ہے“ حضرت علی رضی نے فرمایا ”ان کا مشیر میں تھا اور میرے مشیر تم جیسے لوگ… Continue 23reading کوئی بھی لیڈر سارے اچھے کام صرف اپوزیشن میں کیوں سرانجام دیتا ہے؟جاوید چوہدری کا تجزیہ









































