پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

شہزاد وسیم ڈٹ گئے بطور پی ٹی آئی سینیٹر کام جاری رکھنے کا اعلان

datetime 27  مئی‬‮  2023

شہزاد وسیم ڈٹ گئے بطور پی ٹی آئی سینیٹر کام جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ 9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس پر چڑھائی قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے۔سینیٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ… Continue 23reading شہزاد وسیم ڈٹ گئے بطور پی ٹی آئی سینیٹر کام جاری رکھنے کا اعلان

راجہ خرم نواز کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کے عہدوں سے دستبردار ہونے کا اعلان

datetime 27  مئی‬‮  2023

راجہ خرم نواز کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کے عہدوں سے دستبردار ہونے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ خرم نواز نے ساتھیوں سمیت پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز نے کہا کہ حلقے کے لوگوں کے ساتھ مشاورت کی اور سیاست سے دستبردار ہونے کافیصلہ کیا۔ حلقے کے لوگوں سے مشاورت کرکے… Continue 23reading راجہ خرم نواز کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کے عہدوں سے دستبردار ہونے کا اعلان

جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنیوالے 20ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل

datetime 27  مئی‬‮  2023

جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنیوالے 20ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل

راولپنڈی(این این آئی)جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنے والے 20ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کرلی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنوں کی جانب سے پرتشدد احتجاج میں دفاعی تنصیبات اور جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو… Continue 23reading جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنیوالے 20ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل

عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کے لیے اے ٹی سی سے رجوع کرلیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کے لیے اے ٹی سی سے رجوع کرلیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے درخواست میں کمشنر لاہور، ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔سابق وزیراعظم نے درخواست میں موقف اختیار… Continue 23reading عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کے لیے اے ٹی سی سے رجوع کرلیا

مولانا فضل الرحمان لندن چلے گئے

datetime 27  مئی‬‮  2023

مولانا فضل الرحمان لندن چلے گئے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق مولانافضل الرحمان چند روز برطانیہ میں قیام کریں گے،اس دوران وہ برطانیہ کے مختلف شہروں میں پارٹی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان لندن چلے گئے

بنوں،پالتو کتے کو مارنے کے الزام میں مالک نے نوجوان کو قتل کردیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

بنوں،پالتو کتے کو مارنے کے الزام میں مالک نے نوجوان کو قتل کردیا

بنوں(این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے سرور غزنی خیل میں پالتو کتے کو مارنے کے تنازع پر مالک نے 35سالہ نوجوان کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قتل کا افسوسناک واقعہ تھانہ صدر کی حدود سرور غزنی خیل میں رونما ہوا،جہاں ملزم نے نوجوان کو قتل کرنے کے بعد لاش پر پٹرول چھڑک… Continue 23reading بنوں،پالتو کتے کو مارنے کے الزام میں مالک نے نوجوان کو قتل کردیا

ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ ہفتے کے دوران بارش کا امکان

datetime 27  مئی‬‮  2023

ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ ہفتے کے دوران بارش کا امکان

لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں آندھی ، تیز ہوائوں اور بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا ، بارش کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آگئی ۔… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ ہفتے کے دوران بارش کا امکان

شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

datetime 27  مئی‬‮  2023

شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

اسلام آباد ( این این آئی) حکومت نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ،سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سمیت تحریک انصاف کے 10سابق وزراء کے ڈپلومیٹک پاسپورٹس منسوخ/ غیر فعال کر دیئے ۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے پاسپورٹس منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ۔ جن شخصیات کے پاسپورٹ… Continue 23reading شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

کور کمانڈر ہاؤس حملہ ، سینیٹر اعجاز چوہدری کی آڈیو لیک

datetime 27  مئی‬‮  2023

کور کمانڈر ہاؤس حملہ ، سینیٹر اعجاز چوہدری کی آڈیو لیک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری اور ان کے بیٹے علی چوہدری کا جناح ہاؤس حملے میں کردار سامنے آگیا۔اعجاز چوہدری کی ایک اور آڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ اور ان کے بیٹے علی چوہدری جناح ہاؤس حملے کے بارے میں بات کررہے ہیں۔ اعجاز چوہدری کہتے ہیں ان (کورکمانڈر )… Continue 23reading کور کمانڈر ہاؤس حملہ ، سینیٹر اعجاز چوہدری کی آڈیو لیک

1 818 819 820 821 822 823 824 825 826 827 828 12,230