ن لیگ کے بعد پیپلز پارٹی کا نمبر بھی آ گیا، ججوں اور جرنیلوں کے احتساب کے معاملے پر اہم ترین رہنما کی بغاوت، استعفے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے استعفیٰ دے دیا، تفصیلات کے مطابق فرحت اللہ بابر نے پارٹی قیادت سے ناراضی کی وجہ سے پارلیمانی کمیٹی برائے نیب قانون سے استعفیٰ دے دیا ہے، سینیٹر فرحت اللہ بابر نے ججز اور جرنیلوں کو احتساب کے دائرے میں لانے کی تجویز… Continue 23reading ن لیگ کے بعد پیپلز پارٹی کا نمبر بھی آ گیا، ججوں اور جرنیلوں کے احتساب کے معاملے پر اہم ترین رہنما کی بغاوت، استعفے کا اعلان کر دیا











































