پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

اب تک پی ٹی آئی کے کتنے رہنما پارٹی چھوڑ چکے ہیں؟ بڑا انکشاف

datetime 27  مئی‬‮  2023

اب تک پی ٹی آئی کے کتنے رہنما پارٹی چھوڑ چکے ہیں؟ بڑا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نو مئی کے واقعات کے بعد تحریک انصاف کے کارکنوں اور رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع ہوا جس کے بعد پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چھوڑنے والوں میں موجودہ اور سابق ایم پی ایز، سینیٹرز… Continue 23reading اب تک پی ٹی آئی کے کتنے رہنما پارٹی چھوڑ چکے ہیں؟ بڑا انکشاف

ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں

datetime 27  مئی‬‮  2023

ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں

کراچی(این این آئی)کراچی کے جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹرڈاکٹرسیمی جمالی انتقال کرگئیں۔ڈاکٹر سیمی جمالی کے شوہر اے آر جمالی نے انتقال کی تصدیق کردی، ان کی نمازجنازہ اتواربعد نمازعصر جناح اسپتال کی مسجد میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین سے متعلق فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ڈاکٹر سیمی جمالی بڑی آنت کے کینسرمیں… Continue 23reading ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں

شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی، نواز شریف کا دو ٹوک اعلان

datetime 27  مئی‬‮  2023

شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی، نواز شریف کا دو ٹوک اعلان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان سے مذاکرات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بات چیت صرف سیاستدانوں سے کی جاتی ہے۔ شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے کسی… Continue 23reading شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی، نواز شریف کا دو ٹوک اعلان

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے خلاف مقدمہ درج

datetime 27  مئی‬‮  2023

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(این این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے خلاف گوجرانوالہ میں ایک نقشے کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل گجر کو بھی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ محکمہ گوجرانوالہ ڈیولپمنٹ… Continue 23reading عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے خلاف مقدمہ درج

ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

پشاور (این این آئی)پشاور سے سابق ایم این اے شوکت علی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ملک نہیں ہوگا تو کچھ بھی نہیں ہوگا، عوام فوج کے ساتھ شانہ بشانہ ہیں، جب بھی کوئی سخت وقت آیا تو عوام میرے ساتھ اس… Continue 23reading ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

عمران خان نے عمر ایوب اور رؤف حسن کوپارٹی کے بڑے عہدے دیدئیے

datetime 27  مئی‬‮  2023

عمران خان نے عمر ایوب اور رؤف حسن کوپارٹی کے بڑے عہدے دیدئیے

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عمر ایوب خان کو پارٹی کا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا۔ عمران خان نے اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اسد عمر کی جانب سے سیکر ٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا گیا تھا۔عمر ایوب خان ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کے… Continue 23reading عمران خان نے عمر ایوب اور رؤف حسن کوپارٹی کے بڑے عہدے دیدئیے

پشاور بی آر ٹی بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

پشاور بی آر ٹی بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

پشاور (این این آئی) پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (بی آر ٹی) سروس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، کمپنی نے حکومت سے 45 کروڑ روپے کے بقایاجات مانگ لئے۔تفصیلات کے مطابق پشاور بی آر ٹی کی بسیں چلانے والی نجی کمپنی نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے نام خط لکھا ہے جس میں… Continue 23reading پشاور بی آر ٹی بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

ملک میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری

datetime 27  مئی‬‮  2023

ملک میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 سے 31 مئی تک آزاد کشمیر بھر میں شدید بارش کا امکان ہے، سرگودھا، چیچہ وطنی، بہاولنگر اورخانیوال سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر… Continue 23reading ملک میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لئے کمیٹی کا اعلان کر دیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لئے کمیٹی کا اعلان کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لئے کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکراتی ٹیم میں شامل تمام 7 لوگوں کے نام سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ عمران خان کی سات ممبران… Continue 23reading عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لئے کمیٹی کا اعلان کر دیا

1 816 817 818 819 820 821 822 823 824 825 826 12,230